The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ملک میں گندم کی قلت پر قابو پانے کا معاملہ حل ہونے لگااوردرآمدہ گندم کا جہاز کراچی پہنچ گیا

22

ہفتہ اکتوبر
19:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) ملک میں گندم کی قلت پر قابو پانے کا معاملہ حل ہونے لگااوردرآمدہ گندم کا جہاز کراچی پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان ڈاکٹر ریاض میمن کے مطابق57 ہزار ٹن گندم لیکر بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا۔وفاقی حکومت کے احکامات پر درآمدی گندم محکمہ خوراک پنجاب کے حوالے کردی۔ڈاکٹر ریاض میمن نے بتایاکہ مجموعی طور اب تک ایک لاکھ 67 ہزار 125 ٹن گندم درآمد ہوچکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹی سی پی وفاقی حکومت کے احکامات پر گندم درآمد کررہاہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More