The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ملک شہزاد بحریہ کی طرف سے ملک مصالحتی کمٹی کے چیئر مین ملک محمد نعیم خلجی ملک اتحاد کے چیئر مین ملک ندیم کے اعزاز میں عشائیہ

10

جمعرات ستمبر
17:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) ملک محمد نعیم خلجی چیئر مین ملک مصالحتی کمیٹی پاکستان اور ملک ندیم ملک اتحاد کے چیئرمین نے ملک شہزاد بحریہ چیئرمین ملک فڈریشن کی دعوت پر بحریہ ٹاون میںانکے آفس میں ملاقات کی برادری امور پر تفصلی بات چیت کی اور برادری کے کام کو منظم کرنے کے بارے میں مشوارت کی گئی اور باہمی ملکر کام کارنے پر اتفاق کیا گیا ملک شہزاد بحریہ نے مہمانوں کا شکریہ اداکیا اور مہمانوں کے لئے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ملک شہزاد بحریہ نے برادری کے غریب بچوں کے لئے اکیڈمی کے قیام اور برادری کے لئے ایک عظیم ہسپتال کے قیام پر زور دیا اور اسکو عملی جامہ پہنانے کے لئے ایک واضح پلان پیش کیا اور برادری کے غریب نوجوانوں کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور اسکے لئے کوشش پر زور دیا ۔

(جاری ہے)

س موقع پر ملک مصالحتی کمیٹی کے ملک مفتی محمد عابد ،ملک غلام رسول قبلہ ،ملک وفاتی ،ملک عبدالرحمن واجد ،ملک محمد علی ،ملک عمران ،ڈاکٹر ریا ض ملک مجاہد ملک یامین ملک عارف ،ملک دل آویز اور دیگر برادری کے مرززین نے عشائیہ میں شرکت کی اور برادری کی فلاح و بہبود کے لئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More