The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ملکی ادارو ں کیخلا ف بو لنے والے محب وطن نہیں ہیں‘نوید شر یف

22

اتوار اکتوبر
13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) پاکستان تحریک انصا ف اور سیزکے مرکزی رہنما نوید شر یف نے کہا ہے کہ ملکی ادارو ں کیخلا ف بو لنے والے محب وطن نہیں ہیں، اپوزیشن گیارہ جماعتی چور ٹولہ متحد ہو کر اپنی چوری چھپانے کیلئے آپس میں بھائی بھائی ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ ملک بھر سے لوگوں کو اکٹھے اور ایک ارب روپے سے زائد کے اخراجات کے باوجود پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ شو بری طرح فلاپ رہاکیونکہ عوام جانتے ہیں کہ ملک کی آج جو حالت ہے وہ ملک بھر کی اپوزیشن پر مشتمل انہی جماعتوں کی مرہون منت ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے مافیاز کے ذریعے مہنگائی کرکے حکومت کے خلاف تحریک کا جواز بنایا جارہا ہے لیکن اپوزیشن جتنے بھی جلسے جلوس کرلے احتساب سے نہیں بچ سکتی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More