The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ملتان میں موسم گرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

35

بدھ ستمبر
20:35

ملتان ۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1اورکم سے کم 27.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 56فیصداورشام 5بجے 35فیصدتھا۔آج جمعرات کے روز ملتان میں طلوع آفتاب صبح 6 بجکر 02 منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر10منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More