The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ملتان میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔محکمہ موسمیات

14

منگل ستمبر
21:10

ملتان ۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.2اورکم سے کم 29.9سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 69فیصداورشام 5 بجے 73فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5 بجکر 57 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6 بجکر21 منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More