The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ملتان میں مطلع ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان

33

بدھ ستمبر
18:58

ملتان ۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمجافات میں مطلع ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.1اورکم سے کم 28.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 66فیصداورشام 5بجے 44فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر58منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر19منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More