The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ملاکنڈ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

12

اتوار اکتوبر
12:15

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : ملاکنڈ درگئی کے نواحی علاقہ پیتائومیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ملاکنڈلیویزتھانہ کے مطابق ملاکنڈ درگئی کے نواحی علاقہ پیتا ئومیںنامعلوم افرادکی فائرنگ سے محمداسحاق ولد عزیرالرحمان نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔واردات کے بعدملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔آخری اطلاع ملنے تک وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی۔ملاکنڈ لیویزتھانہ نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More