The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی سرینگر میں تازہ ترین دہشت گردی، 45 سالہ خاتون سمیت 4 کشمیری شہید

7

جمعرات ستمبر
12:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) بھارتی فوج نے غیر قانونی مقبوضہ کشمیر کے شہر سرینگر میں تازہ ترین دہشت گردی میں 45 سالہ خاتون سمیت 4 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہر کے باٹا مالو نامی علاقہ میں سرچ آپریشن کے لئے محاصرہ کے دوران ایک خاتون اور نوجوان کو شہید کیا ۔آخری موصولہ اطلاعات کے مطابق علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ قبل ازیں اسی علاقہ میں حملہ میں ایک بھارتی شہری زخمی ہو گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More