The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مقامی صحافی میاں کاشف مشتاق بھٹی کی تائی جان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

19

پیر ستمبر
17:44

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) مقامی صحافی میاں کاشف مشتاق بھٹی کی تائی جان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ۔

(جاری ہے)

مرحومہ کو سینکڑوں سوگو اروں کی موجودگی میں قبرستان ماہی شاہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔نماز جنازہ میں سماجی ‘تجارتی ‘صحافتی ودیگر حلقوں کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More