The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

م*فیصل آباد ،بجلی کا سوئچ درست کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان کی حالت غیر ہو گئی

13

اتوار اکتوبر
23:05

‘فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 18 اکتوبر2020ء) بجلی کا سوئچ درست کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان کی حالت غیر ہو گئی، جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطابق ہجویری ٹائون کا رہائشی 30 سالہ سلیم ولد وسیم گھر میں بجلی کا سوئچ درست کر رہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ بجلی کی ننگی تار کو چھونے سے زور دار جھٹکا لگا اور وہ بے ہوش ہو کر گر پڑا تو اہل خانہ نے ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹر اس کی جان بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More