The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مفاد عامہ کی اسکیموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیاجائے،مہر شاہد زمان لک

10

منگل ستمبر
17:37

شکرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زمان لک نے کہا کہ مفاد عامہ کی اسکیموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیاجائے، منصوبہ جات کی تکمیل کو مکمل شفافیت کے ساتھ یقینی بنایا جائے،میٹریل کی کوالٹی اور معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے،اسسٹنٹ کمشنرز اپنی اپنی تحصیلوں میں ترقیاتی کاموں کی نگرانی کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ بات ترقیاتی کاموں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ھوئے کہی۔اے ڈی سی جی محمد حنیف،اسسٹنٹ کمشنرز عمر افتخار شیرازی،عثمان اکرم،وقار اکبر چیمہ،ڈپٹی ڈائر یکٹر ڈویلپمنٹ آصف محمود،ایکسین بلڈنگ سمیع اللہ خاں,ایس ڈی او /سب انجینئرلوکل گورنمنٹ محمد احمد،ایس ڈی او ہائی ویے ودیگر اس موقع پر موجود تھے۔ڈپٹی ڈائر یکٹر ڈویلپمنٹ نے اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نارووال کو ضلع میں جاری ترقیاتی اسکیموں کے بارے تفصیل سے آگاہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More