The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر تیز رفتار مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، 15 مسافر شدید زخمی

6

بدھ ستمبر
16:14

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر نور شاہ طلائی کے قریب تیز رفتار مسافر وین ٹائر پھٹ جانے سے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 15 مسافر شدید زخمی۔۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مسافر وین کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا مسافر وین ملتان سے لیہ جا رہی تھی حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کوٹ ادو کی ایمبولینسز نے جائے حادثہ پر پہنچ کر فوری ریسکیو آپریشن جاری کرتے ہوئے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا ھے حادثے میں تین شدید زخمیوں انتہائی تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More