The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مظفرگڑھ ،19سالہ محمد سجاد نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقیوں پرزہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کر لی

8

بدھ ستمبر 16:14

مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ کے علاقیخان گڑھ کے موضع لانگ میں 19سالہ محمد سجاد نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقیوں پرزہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے خانگڑھ کے موضع لانگ میں محمد سجاد نامی نوجوان نے گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھا،گزشتہ روز دلبرداشتہ ہو کر محمد سجاد نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی، جسے تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو مظفرگڑھ منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More