The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مظفرگڑھ، مسافر وین الٹنے سے 5 مسافر شدید زخمی

13

اتوار ستمبر
17:15

مظفرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر روہیلانوالی کے قریب واقع موضع ڈیڈھ لال کے قریب تیز رفتار مسافر وین کا ٹائر پھٹ جانے سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 5 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے روہیلانوالی کے قریب موضع ڈیڈھ لال کے نزدیک ایک تیز رفتار وین ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی، ریسکیو 1122 زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More