The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مصری اداکار محمود یاسین انتقال کر گئے

13

اتوار اکتوبر
17:20

قاہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : مشہور مصری اداکار محمود یاسین 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔عرب ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ان کی اہلیہ شاہیرا اور اداکار بیٹیعمرو نے محمود یاسین کی موت کی اطلاح دیتے ہوئے بتایا کہ محمود یاسین انتقال کرگئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ?محمود دو سال سے الزائمر کے مرض میں مبتلا اور چلنے پھرنے سے قاصر تھے۔واضح رہے کہ محمود یاسین 1941 میں بحیرہ روم کے شہر پورٹ سید میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے میں مصر کے قومی تھیٹر سے اپنے کیرئیر کا ا?غاز کرتے ہوئے 150 سے زائد فلموں میں کام کیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More