The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں دارہ قومی بچت اور پاکستان پوسٹ سے متعلق رولز کی منظوری

19

جمعرات ستمبر
21:33

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں دارہ قومی بچت اور پاکستان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں دارہ قومی بچت اور پاکستان پوسٹ سے متعلق رولز کی منظوری دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت انسداد منی لانڈرنگ ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نے کہاکہ پاکستان نے ایکشن پلان کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کی ہے، پاکستان نے متعلقہ 15 قوانین میں ترامیم کرکے بہتری لائی ہے، قوانین میں بہتری سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو منی لانڈرنگ روکنے میں مدد ملے گی، اجلاس میں ادارہ قومی بچت اور پاکستان پوسٹ سے متعلق رولز کی بھی منظوری دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More