The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عصمت انور محسود کے والد کو نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کردیا گیا

23


Live Updates

اتوار اکتوبر
22:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ ن کراچی ڈویژن سینئر نائب صدر عصمت انور محسود کے والد سردار نادر خان کی نماز جنازہ کی نماز جنازہ شاہ فیصل کے علاقے ملت ٹان میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی ،سماجی ، کاروباری اور زندگی کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے خاص و عام افراد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ سے قبل اور بعد عصمت انور محسود کے ڈیرے پر ان سے تعزیت کے لیے آنے والے افراد کثیر تعداد موجود رہے۔ عصمت انور محسود کے والد کی تدفین عظیم پورہ قبرستان میں ہوئی۔



اپوزیشن اتحاد کی تحریک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More