The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے موٹروے واقعہ جیسے گھنائونے جرم پر بھی سیاست کی جا رہی ہے،سیّد ذوالفقار بخاری

9


Live Updates

منگل ستمبر
19:03

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے موٹروے واقعہ جیسے گھنائونے جرم پر بھی سیاست کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے موٹروے واقعہ جیسے گھنائونے جرم پر بھی سیاست کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی جانب سے قومی اسمبلی میں بیان کے حوالے سے زلفی بخاری نے کہا کہ موٹروے پر جو گھنائونا جرم ہوا اس میں سے شہباز شریف کو جو چیز نظر آئی وہ یہ تھی کہ اس کے مفرور بھائی کے دور اقتدار میں بنی موٹروے پر عصمت دری کا واقعہ پیش آیا۔



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More