The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مسلم لیگی رہنما عصمت انور محسود کے والد انتقال کرگئے،نمازجنازہ اور تدفین کل ہوگی

12


Live Updates

ہفتہ اکتوبر
21:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر عصمت انور محسود کے والد سردار نادر خان محسود کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ کل (اتوار) صبح 10 بجے PF-92 سیکریٹریٹ محسودای این جی اسٹیشن ملت ٹائون عظیم پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین نادرن بائی پاس سپر ہائی وے محسود قبرستان میں ہوگی۔



اپوزیشن اتحاد کی تحریک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More