The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کیلئے کل کراچی پہنچیں گی

14


Live Updates

ہفتہ اکتوبر 16:29

مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کیلئے کل کراچی پہنچیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے کل ( اتوار) کے روز کراچی پہنچیں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مریم نواز (آج )اتواردوپہر12 بجے کراچی پہنچیں گی اور شہر قائد میں منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے دوسرے جلسے میں شرکت کریں گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز کراچی پہنچنے کے بعد مزار قائد پر حاضری بھی دیں گی۔پارٹی کے مرکزی رہنما بھی مریم نواز کے ہمراہ کراچی جائیں گے۔



اپوزیشن اتحاد کی تحریک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More