The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مریدکے ‘تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار نوجوان زبیر کو کچل ڈالا

19


Live Updates

اتوار اکتوبر
19:10

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) مریدکے جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار نوجوان زبیر کو کچل ڈالا جو موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔جس جگہ یہ حادثہ ہوا وہاں موٹر سائکل رکشوں کی بھر مار ہوتی ہے جو حادثات کا سبب بنتے ہیں ۔

(جاری ہے)

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ان اناڑی رکشہ ڈرائیوروں کیخلاف کاروائی چالان کی حد تک کرتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بچے اور کم عمر افراد بھی رکشہ ڈرائیور بن کر رکشے جی ٹی روڈ پر چلا رہے ہیں اپنی جانوں کیساتھ دوسروں کی جانیں بھی خطرے میں ڈالتے ہیں موثر کاروائی ہونی چاہئے۔



عابد ملہی کی گرفتاری سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More