The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مذہبی جماعت کی طرف سے ریلی نکالنے کا اعلان کے بعد ریڈ زون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

5

بدھ ستمبر
21:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) مذہبی جماعت کی طرف سے ریلی نکالنے کا اعلان کے بعد ریڈ زون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،ریڈ زون کے اطراف میں کنٹینرز پہنچادیئے گئے ،مذہبی جماعت نے (آج)جمعرات کو ڈی چوک ریلی کے انقعاد کا اعلان کر رکھا ہے،کنٹینرز کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری بھی ریڈ زون کے اطراف میں تعینات کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More