The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مختلف ممالک اور این جی آوز نے قرض اور گرانٹس کے طور پر 3552.11 ملین ڈالر امداد دی … کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ملنے والی امداد کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

6

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ملنے والی امداد کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

جمعرات ستمبر
13:32

مختلف ممالک اور این جی آوز نے قرض اور گرانٹس کے طور پر 3552.11 ملین ڈالر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ملنے والی امداد کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں جس کے مطابق مختلف ممالک اور این جی آوز نے قرض اور گرانٹس کے طور پر 3552.11 ملین ڈالر امداد دی۔

(جاری ہے)

وزیر برائے اقتصادی امور نے تحریری جواب میں کہاکہ مختلف ممالک اور این جی آوز نے قرض اور گرانٹس کے طور پر 3552.11 ملین ڈالر امداد دی۔ خسرو بختیار نے بتایاکہ جی 20 ممالک نے قرضہ ادائیگی کی معطلی کے زریعے 2012.47 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More