The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

محکمہ زراعت کی غیر رجسٹرڈ زرعی زہروں کے استعمال کی ممانعت

11

منگل ستمبر
15:25

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) محکمہ زراعت پنجاب نے غیر رجسٹرڈ زرعی زہروں کے استعمال کی ممانعت کرتے ہوئے خبردار کیاہے کہ غیر رجسٹرڈ زرعی زہر فصلات کے لے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ اگر کوئی زہر کسی فصل کیلئے رجسٹرڈ نہیں ہے اور اس کے لیبل پر بھی اس فصل پر استعمال بارے ہدایات درج نہیں ہیں تو ایسی زہروں کا سپرے فصلوں پر استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More