The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

محکمہ اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کا نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن

5

پیر ستمبر
15:35

چیچہ وطنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) محکمہ اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کا نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن،اینٹی کرپشن ساہیوال کی کاروائی پر 21 لاکھ 84 ہزار 939 روپے کی ریکوری.

(جاری ہے)

اشفاق رحمان خان ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال کی ہدایت پر رانا فواد احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پاکپتن نے کمپلینٹ نمبر 1113/2020 میں نادہند گان سے کنورژن، نقشہ اور سکروٹنی فیس 21 لاکھ 84 ہزار 939 روپے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More