The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی ملکیتی360کنال اراضی یونیورسٹی آف لکی مروت کے قیام کیلئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے حوالے

14

ہفتہ اکتوبر
16:27

لکی مروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) صوبائی حکومت نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی ملکیتی360کنال اراضی یونیورسٹی آف لکی مروت کے قیام کے لئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے حوالے کردی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی طرف سے سمری کی منظوری دیئے جانے کے بعد سینئر ممبرسیکرٹری ٹو گورنمنٹ ریونیو اینڈ ایسٹیٹ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

اعلامئے کی رو سے آبا خیل ون اینڈ ٹو(ضلع لکی مروت) کے خسرہ نمبر843تا1019میں واقع360کنال اراضی اب صوبائی حکومت کی ملکیت شمار ہوگی اور اسے یونیورسٹی کے قیام کے علاوہ کسی اور مقصد کے لئے استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More