The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

محمد ناصرنے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پشاور کا چارج سنبھال لیا

11

بدھ ستمبر
21:27

پشاور۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) محمد ناصرنے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پشاور کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل وزارت ریلوے نے محمد ناصر کا تبادلہ بطور ڈی ایس پشاور ڈویژن کیا تھا غیر رسمی گفتگو میں ڈی ایس پشاور کا کہنا تھا کہ بطور ڈی ایس پشاور تعیناتی میرے لیے اعزاز ہے میرٹ کی بالادستی کو قائم کرنے کی کوشش کریں گے اور ہم سب مل کر پشاور ڈویژن کو مثالی ڈویژن بنائیں گے ، ریلوے کی تعمیر اور ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More