The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

محترمہ نصرت بھٹو کی نویں برسی 23اکتوبر کو منائی جائے گی

18

اتوار اکتوبر
11:25

ٹھٹھہ صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی شریک حیات،محترمہ بے نظیر بھٹو کی والدہ محترمہ نصرت بھٹو کی نویں برسی 23اکتوبر کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ٹھٹھہ صادق آبادسمیت ملک بھر کے مرکزی ،صوبائی ،ڈویژنل،ضلعی اور تحصیل سطح پر تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں پیپلز پارٹی کے کارکن محترمہ نصرت بھٹو کی وطن کیلئے پیش کی گئی خدمات اورقربانیوں کی یاد تازہ کریں گے جبکہ مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور اجتماعی دعائیں بھی کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More