The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مجھے بھی ہراساں کیا گیا ہے، انوشے اشرف

1

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ انوشے اشرف نے اپنے ساتھ پیش آیا واقعہ بیان کردیا۔ انہوں نے کہاکہ وہ ایک دفعہ بازار گئی جب انہوں نے خود کو سر سے پیر تک ڈھکا ہوا تھا اور کوئی میک نہیں کیا ہوا تھا ، یہاں تک ان کے بالوں میں تیل لگا ہوا تھا کہ انہیں کوئی پہچان نہیں سکتا تھا۔

(جاری ہے)

انہیں اس حلیے میں بھی باراز میں چھیڑا گیا۔ انہوںنے مزید کہا کہ خواتین کو ہراساں اور زیادتی کرنے والے حیاء یا بے حیا عورت کو نہیں دیکھتے ہیں اس لئے لہذا بے حیائی کو اس کی وجہ نہ بنایا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More