The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینرعامرخان کی صدیق راٹھو ر کے گھر آمد اور انکے صاحبزادے کی وفا ت پر تعزیت

26

ہفتہ اکتوبر
22:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان کی صدیق راٹھو ر کے گھر آمد اور انکے صاحبزادے کی وفا ت پر تعزیت کی اس مو قع پر عامر خان کے ہمر اہ رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان اور علما کمیٹی کے انچارج جاوید احمد بھی تھے۔

(جاری ہے)

عامر خان نے صدیق راٹھو ر سے تعزیت کر تے ہو ئے کہا کہ آپ کے صاحبز ادے کی وفا ت بڑا سانحہ ہے اور ہم آپ کے غم میں بر ابر کے شریک ہیں۔اس مو قع پر فا تحہ خو انی کر تے ہوئے مر حوم کی مغفرت اور درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا کی گئی ساتھ ساتھ یہ دعا بھی کی کہ پسما ند گان کو صبر وجمیل عطا فر ما ئے۔اس مو قع پر مذہبی اسکا لرجمیل راٹھو ر بھی مو جو د تھے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More