The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

متحدہ عرب امارات ، کورونا وائرس ویکسین صحت کے کارکنوں کو استعمال کرنے کے لئے منظوری

7


Live Updates

منگل ستمبر
12:39

متحدہ عرب امارات ، کورونا وائرس ویکسین صحت کے کارکنوں کو استعمال کرنے ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) متحدہ عرب امارات نے جانچ کے تیسرے مرحلے میں صحت سے متعلق کارکنوں کو کورونا وائرس ویکسین استعمال کرنے کے لئے ہنگامی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن اویس نے کہا کہ یہ ویکسین پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن میں لڑنے والے ہیرووزکے لئے دستیاب ہوگی ، جوسب سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ان کو کسی بھی خطرے سے بچانا ہے ۔انہوں نے مزید کہا ویکسین کا یہ ہنگامی استعمال قواعد و ضوابط اور قوانین کے ساتھ پوری طرح مطابقت رکھتا ہے جو لائسنسنگ کے طریقہ کار پر تیزی سے جائزہ لینے کی اجازت دیتا ہے۔یہ ویکسین دنیا میں 26 میں سے ایک ہے جو انسانی آزمائش کے مرحلے پر پہنچی ہے۔



متحدہ عرب امارات،اسرائیل امن معاہدہ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More