The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ماہ تعطل کے بعد حرم مکی میں باجماعت نمازوں کا ا?غاز

14

اتوار اکتوبر
14:25

مکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : کورونا وائرس کے باعث 7 ماہ تعطل کے بعد مسجد الحرام میں عمرہ اور زائرین کے استقبال کے دوسرے مرحلے کے تحت اتوار کو باجماعت نمازوں کا ا?غاز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق کے مطابق طویل تعطل کے بعدحرم مکی میں پہلی مرتبہ فجر کی نماز میں زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔حرم مکی کی 75 فیصد گنجائش کے مطابق اجازت نامے جاری کیے جا رہے ہیں۔ محدود عمرہ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں 2 لاکھ 20 ہزار عمرہ زائرین اور 5 لاکھ 60 ہزار نمازی مسجد الحرام ا?ئیں گے۔ دوسرا مرحلہ 14 روز تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More