The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ماہرہ خان شاہ رخ کی معترف

5

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ ماہرہ خان شاہ رخ کی معترف ہوگئیں ۔ انہوں نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی 1997میں ریلیز کی گئی فلم ’’دل تو پاگل ہے‘‘ کے ایک سین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ شاہ رخ خان اداکاری کی ایک یونیورسٹی ہیں اور ان کی ہر فلم میں اداکاری بے مثال اور متاثر کردینے والی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More