The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ماضی کے حکمرانوں کو اپنی کرپشن کا حساب دینا پڑے گا، بلاتفریق احتساب سے کرپٹ مافیا کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور

8

منگل ستمبر
22:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاکہ کرپٹ مافیا نے کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا، ماضی کے حکمرانوں کو اپنی لوٹ مار کا حساب دینا پڑے گا، بلاتفریق احتساب سے کرپٹ مافیا کی چیخیں نکل رہی ہیں، آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کرپٹ ٹولے کی آنکھیں کھل جانی چاہئیںکہ مجرموں کو کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی ، این آر او کی بھیک مانگنے والوں کے چہرے قوم کے سامنے عیاں ہوچکے ہیں ، ن لیگ کے درباریوں کی قسمت میں رونا لکھا جا چکا ہے، کرپشن کی سیاست کرنے والے ٹولے کا سورج ہمیشہ کے لئے غروب ہو چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More