The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ماضی کو ساتھ لے کر چلنے والا انسان کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا ، ثنا فخر

9

جمعرات ستمبر
11:25

ماضی کو ساتھ لے کر چلنے والا انسان کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا ، ثنا فخر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ اور ماڈل ثنا فخر نے کہاکہ اپنے ماضی کو ساتھ لے کر چلنے والا انسان کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اگر آپ زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں اپنے مسقتبل کے ساتھ ایماندار رہیں اور ماضی کی یادوں کو ساتھ لے کر چلنے کی بجائے اپنے مستقبل پر فوکس کریں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Sana Nawaz

ثناء نواز

Sana Nawaz

وقت اشاعت : 17/09/2020 – 11:25:48

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More