The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ماتحت عدلیہ کی سطح پر قائم مصالحتی سنٹرز کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے

13

ہفتہ اکتوبر
14:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : مختلف معاملات کو فریقین کی باہمی رضامندی سے حل کرنے اور انکے درمیان مقدمہ بازی ختم کرکے مصالحت کرانے کی غرض سے ماتحت عدلیہ کی سطح پر قائم مصالحتی سنٹرز کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے۔

(جاری ہے)

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں قائم مصالحتی سنٹرز نے گذشتہ تین سالوں میں پانچ سو اٹھانوے کیسز میں صلح کرواکے فریقین کے معاملات نمٹائے۔لاہور ہائیکورٹ کو بھجوائی گئی رپورٹ کے مطابق263 کیسز میں فریقین کے درمیان مصالحت نہ ہوسکی جبکہ 317 کیسز مصالحتی سنٹرز سے واپس متعلقہ عدالتوں کو بھجوائے گئے، رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 1285کیسز مصالحتی سینٹرز کو بھجوائے گئے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More