The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لین دین کے تنازعہ پراغواء شخص بازیاب

12

بدھ ستمبر
21:30

پشاور۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) پشاور کے نو احی علا قے سے لین دین کے تنا زعہ پر اغواء ہو نے والا مغوی کو انقلاب کی حدودسے با زیا ب کر اکے دو اغواء کا رو ں کو گرفتا رکر لیا گیا ابتدائی تفتیش کیدوران ملزمو ں نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے ایس پی صدر سر کل عبدالسلا م خالد کے مطابق چند روز قبل پھندو روڈ سے بو نیر کے رہائشی کو اغواء کر لیا گیا جسکی رپو رٹ انقلاب پولیس سٹیشن میں درج کر کے تحقیقا ت شروع کر دی پولیس نے گزشتہ روز بو نیر کے رہائشی کے اغواء کا ری میں ملو ث ملزم شیر رحما ن اور صا حبز ادہ کو گرفتار کر کے مغوی جو اد کو با زیا ب کرا لیا گیا اغواء کا رو ں نے مغوی کو اغواء کر کے کمرے میں زنجیرو ں سے با ندھ لیا تھا اور اسکے والد سے لاکھو ں رو پے کا مطالبہ کیا جس پر مغوی کے والد نے 23لاکھ رو پے ادا کئے تھے ایس پی صدر سر کل کے مطابق اغواء کا رو ں نے رقم کے لین دین پر مغوی جوا د کو اغوا ء کر لیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More