The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لکی مروت، منجی والا لنک روڈ پر بھانہ منجی والا کے نزدیک ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ،5افراد زخمی

15

ہفتہ اکتوبر
16:29

لکی مروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) منجی والا لنک روڈ پر بھانہ منجی والا کے نزدیک ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 5افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بھانہ منجی والا کے قریب آٹو رکشے اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا اور پانچ افراد زخمی ہوگئے، حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا۔ ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم ایمبولینس گاڑیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں و لاش کو گورنمنٹ سٹی ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More