The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لداخ فلیش پوائنٹ پر فائبر آپٹک کیبل نیٹ ورک قائم بارے رپورٹیں بے بنیاد ہیں ،چین … بیجنگ اور بھارت سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے رابطہ جاری رکھیں گے ، ترجمان وزارت … مزید

2

بیجنگ اور بھارت سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے رابطہ جاری رکھیں گے ، ترجمان وزارت خارجہ

منگل ستمبر
19:43

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) چین نے لداخ فلیش پوائنٹ پر فائبر آپٹک کیبل نیٹ ورک قائم بارے رپورٹوں کی تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ بیجنگ اور بھارت سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے رابطہ جاری رکھیں گے ۔

(جاری ہے)

ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبین نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے کہا کہ لداخ فلیش پوائینٹ پر چینی فوج کی جانب سے فائبر کیبل نیٹ ورک قائم کرنے بارے رپورٹوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا چین بھارت کے ساتھ سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے روابط اور بات چیت جاری رکھے گا ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More