The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج، سلیم ملک کی اپیل پر سماعت کریں گے

26

پیر ستمبر
17:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان، بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر، سلیم ملک کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔

(جاری ہے)

جہاں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سیفراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے پر سماعت ہوگی۔ سلیم ملک اب تک اس گفتگو کے حوالے سے جواب دینے میں ناکام رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ، انڈیپینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کی منظوری کے بعد سماعت کی تاریخ اور مقام کا اعلان کردے گا۔ اس وقت تک پی سی بی اس معاملے پرمزید کوئی تبصرہ نہیں کریگا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More