The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کرے گا

9

منگل ستمبر
19:39

لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر کل سماعت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت پر کل بروز بدھ سماعت کرے گا لیگی ذرائع کے مطابق شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونگے جبکہ شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے (ن) لیگی کارکنوں کو لاہور ہائیکورٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے اپنی درخواست ضمات میں چیئرمین نیب اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا ہے۔

(جاری ہے)

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ نیب نے سیاسی اثرو رسوخ کی وجہ سے ان کے خلاف انکوائری شروع کررکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More