The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین کل لاہور میں مصروف دن گزاریں گے

5

منگل ستمبر
20:19

لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین کل لاہور میں مصروف دن گزاریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گزشتہ شام لاہور پہنچ گئے پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین آج بروز بدھ لاہور میں مصروف دن گزاریں گے بلاول بھٹو زرداری، بلاول ہائوس لاہور میں پارٹی کے رہنمائوں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے اور پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیم نو کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری لاہور میں قیام کے دوران عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے لائحہ عمل پر گفتگو کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More