The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور موٹر وے اجتماعی کیس کی تفتیش کا دائر کار وسیع کر دیا گیا … مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے لئے پولیس و دیگر اداروں کے جگہ جگہ چھاپے

4

مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے لئے پولیس و دیگر اداروں کے جگہ جگہ چھاپے

Umer Jamshaid عمر جمشید
جمعرات ستمبر
11:37

لاہور موٹر وے اجتماعی کیس کی تفتیش کا دائر کار وسیع کر دیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2020ء) لاہور موٹر وے اجتماعی کیس کی تفتیش کا دائر کار وسیع کر دیا گیا  مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے لئے پولیس و دیگر اداروں کے جگہ جگہ چھاپے۔ مرکزی ملزم عابدکے2 رشتہ داروں کو تفتیش کے لئے حراست میں لے لیاگیا۔

ملزم عابد کا بہنوئی عارف علی اور اس کا بھائی صابرعلی کو فورٹ عباس کے گاؤں 238 نائن آر سے گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

ذرائع

مرکزی ملزم عابد ملہی کا بیک گراؤنڈ بھی سیاسی پارٹی سے نکلا ،قریبی رشتہ دار پی ٹی آئی کا رہنماء اور ضلعی وائس چئیرمین بیت المال بہاولنگر ہے۔ذرائع
ملزم عابد کے بہنوئی عارف علی اور اس کے بیٹے بھی اچھی شہرت کے حامل نہ ہیں۔ اہل علاقہ
دو سال قبل ملزم عابد کا بہنوئی فورٹ عباس چھوڑ کر لاہور کے قریب شفٹ ہو گئے تھے۔ذرائع

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More