The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور : مولانا طارق جمیل کا دورہ اتفاق ہسپتال

5

منگل ستمبر
20:19

لاہور : مولانا طارق جمیل کا دورہ اتفاق ہسپتال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) برصغیر پاک و ہند کے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اتفاق ہسپتال لاہور میں زیر علاج بشیر عثمانی میو کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی مولانا طارق جمیل منگل کی صبح عیادت کے لئے اتفاق ہسپتال گئے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ بشیر عثمانی میو شدید علالت کی حالت میں اتفاق ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More