The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور: محکمہ سیاحت پنجاب قیام کے بعد پانچ ماہ سے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

12

منگل ستمبر
19:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) پنجاب حکومت کی جانب سے سیاحت کا باقاعدہ محکمہ بنائے جانے کے بعد گزشتہ پانچ ماہ سے محکمہ آپریشنل نہیں ہوسکا بتایا گیا ہے کہ محکمہ سیاحت کے پاس نہ تو کوئی دفتر ہے اور نہ ہی گاڑیاں جس کے باعث ڈیپوٹیشن پر بھی کوئی سرکاری افسر یا اہلکار اس محکمے میں آنے کو تیار نہیں جبکہ سیکرٹری سیاحت پنجاب دفتر نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ سپورٹس پنجاب کے دفتر میں بیٹھ رہے ہیں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ محکمہ سیاحت پنجاب نے اپنے دفتر کے باقاعدہ قیام کے لئے کرائے کے دفتر کی تلاش شروع کردی ہے تاہم ابھی تک محکمہ سیاحت کرائے پر دفتر لینے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More