The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور: تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

5

منگل ستمبر
20:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) تھانہ مستی گیٹ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا ہے گرفتار کئے گئے ملزمان میں گینگ کا سرغنہ بلال عرف بلا ڈاکو، عادل اور افتخار شامل ہیں جن کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کے قبضے سے چار موٹر سائیکلیں درجنوں موبائل فون نقدی اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More