The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور، صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

10

پیر ستمبر
18:05

لاہور، صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء)مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ 99 تا103 روپے ،آم چونسہ 150تا155روپے،آڑو 90سے 94 روپے ،امرود 48سے 50روپے فی کلو اور کیلا80سی85روپے فی درجن فروخت ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More