The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور،مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

9

پیر ستمبر
18:05

لاہور،مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء)مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) 130 روپے‘ چینی89 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 92 روپے، سیاہ چنے 115 روپے، دال چنا 105 روپے، مونگ ثابت160روپے ، دال مونگ دھلی ہوئی 165 روپے،ماش ثابت 190سے 200 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 200 روپے اور بیسن 110 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More