The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور،لیگی قیادت حمزہ شہباز کی بیماری پرسیا ست کررہی ہے :ڈاکٹر شاہد صد یق

5

منگل ستمبر
20:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) مرکزی رہنما پی ٹی آئی ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ لیگی قیادت حمزہ شہباز کی بیماری پرسیا ست کررہی ہے، حکومت نے کھلے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حمزہ کی صحت کے معاملے میں کوئی روڑے نہیں اٹکائے،شر یف فیملی نے ہمیشہ بیمار ی کے نام پر سیاسی مظلوم بننے کی کو شش کی۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان خزانہ کی ایک ایک پائی عوامی مفاد پر خرچ کر رہے ہیں، ماضی کی حکومتوں میں اپاہج کئے گئے اداروں کو حکومت فعال کر رہی ہے۔انہو ں نے کہاکہ نواز شر یف اور شہباز شر یف بھی بیمار ہے غر ض کہ شر یف فیملی کاہر فرد بیمار ہے تو انہیں سیا ست چھو ڑ کر ملک کی لو ٹی دو لت قومی خزانہ میں جمع کرا کے گھر میں آرام کر نا چاہیے۔لیگی قیاد ت نے ہمیشہ بیماری کے نام پر عوام کی حمایت حا صل کرنے کی کو شش کی مگر وہ یاد رکھیں کہ ان کی سیا ست کا سورج ہمیشہ کیلئے غرو ب ہو چکاہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More