The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

لاہور،صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

20

پیر ستمبر
18:05

لاہور،صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو57سی61 روپے فی کلو، پیاز 39 سے 41 روپے اور ٹماٹر74سی78روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک48سی50روپے،بینگن67سی70روپے‘ بھنڈی توری 91سی95 روپے، کریلہ 111 سے 115 روپے، گھیا کدو91سی95روپے، مٹر188سی195روپے،پھول گوبھی91سی95روپے،بند گوبھی 46 سی48 روپے،شلجم36سی38روپے اور مولی 26 سے 28روپے فی کلو رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More